اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ
کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام کیا دیوبندی کے پیچھے نماز ہوگی یا نہیں اور اگر نہیں ہوگی تو کیوں روشن دلیل کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں بہت مہربانی ہوگی؟ الـمـسـتفتی؛ محمد ممتاز رضا" یوپی
کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام کیا دیوبندی کے پیچھے نماز ہوگی یا نہیں اور اگر نہیں ہوگی تو کیوں روشن دلیل کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں بہت مہربانی ہوگی؟ الـمـسـتفتی؛ محمد ممتاز رضا" یوپی
وَعَلَيْكُمُ السَّلَامْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ
الجواب بعون الملک الوھاب
دیوبندی وہابی وغیرہ اپنے کفریہ عقائد باطلہ کے بنا پر کافر ومرتد ہیں اور کافر ومرتد کے پیچھے نماز جائز نہیں پڑھنےوالا سخت گنہگار ہوگا صحیح مسلم شریف میں ہے "ایاکم وایاھم لایضلونکم ولایفتنونکم وان مرضوا فلا تعودوهم وان ماتوا فلاتشهدوهم وان لقیتموهم فلا تسلموا علیهم ولا تجالسوھم ولاتشاربوھم ولاتوا کلوھم ولا تناکحوھم ولاتصلوا علیهم ولا تصلو معهم" یعنی بدمذہبوں سے دور رہو انہیں اپنے قریب نہ آنے دو کہیں وہ تمہیں گمراہ نہ کر دیں، کہیں وہ تمہیں فتنے میں نہ ڈال دیں، اگر وہ بیمار پڑیں تو ان کی عیادت نہ کرو، اور وہ مر جائیں تو ان کے جنازے میں نہ شریک ہو، ان سے ملاقات ہو تو ان سے سلام نہ کرو, ان کے پاس نہ بیٹھو, ان کے ساتھ پانی نہ پیو, ان کے ساتھ کھانا نہ کھاؤ, ان سے شادی بیاہ نہ کرو, ان کے جنازه کی نماز نہ پڑھو, اور ان کے ساتھ نماز نہ پڑھو

امام اہلسنّت سیدی سرکار اعلی حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی علیہ الرحمہ فتاوی رضویہ شریف میں فرماتے ہیں کہ دیوبندی عقیدے والوں کے پیچھے نماز باطل محض ہے ، ہوگی ہی نہیں ، فرض سر پر رہے گا اور ان کے پیچھے پڑھنے کا شدید عظیم گناہ ۔ علاوہ امام محقق علی الاطلاق فتح القدریر شرح ہدایہ میں ہمارے تینوں ائمہ مذہب امام اعظم و امام ابو یوسف وامام محمد رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے نقل فرماتے ہیں "الصلوٰۃ خلف اھل الھواء لاتجوز" اہل بدعت کے پیچھے نماز جائز نہیں اس میں سب برابر ہیں نماز پنجگانہ ہو خواہ جمعہ یا عید یا جنازہ یا تراویح ، کوئی نماز ان کے پیچھے ہو ہی نہیں سکتی بلکہ اگر (ان کو قابل امامت یا مسلمان جاننا بھی درکنار ) ان کے کفر مین شک ہی کرے تو خود کافر ہے جبکہ ان کے خبیث اقوال پر مطلع ہو علمائے حرمین شریفین بالاتفاق فرماتے ہیں من شک فی عذابہ وکفرہ فقد کفر جو شخص ان کے کافر ہونے میں شک کرے وہ بھی کافر ہے( فتاوی رضویہ جلد ٦ صفحہ ۵٧٣ مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن )
مذکورہ حوالہ جات سے روشن ہوگیا کہ فرقہائے باطلہ کے پیچھے نماز ہوگی ہی نہیں لہذا سنی امام نہ مل سکے تو تنہا پڑھیں کسی دیوبندی وہابی وغیرہ کی اقتداء میں ہر گز نماز نہ پڑھیں ورنہ فرض آپ پر باقی رہے گا اور مزید برآں آپ پر معاذاللہ تعالی شدید گناہ کا وبال رہے گا اللہ تعالیٰ اپنے حبیب کے صدقے میں مسلمانوں کو ہدایت عطا فرمائے
واللّٰہ تعالیٰ اعلم بالصواب
کتبہ؛ غلام حضور تاج الشریعہ حضرت مولانا محمد راحت رضا نیپالی صاحب قبلہ، استاد جامعہ غوثیہ ضیاءالعلوم بابا گنج بہرائچ شریف
✅ الجواب صحیح والمجیب نجیح
✅ الجواب صحیح والمجیب نجیح
خلیفہ حضور ارشد ملت حـــضـــرت عــلامــہ مـولانا محمد عتیق اللہ صدیقی فیضی یارعلوی ارشدی عفی عنہ (دارالعلوم اھلسنت محی الاسلام بتھریاکلاں ڈومریا گنج سدھارتھنگر یوپی )
(اســــمٰـــعـــــیـــلـــی گـــروپ)
(اســــمٰـــعـــــیـــلـــی گـــروپ)
0 تبصرے